درخواست کی صورتحال
میری درخواست کہاں ہے؟
آپ کو دیا گیا حوالہ نمبر اور تصدیقی کوڈ، اور درخواست والا موبائل نمبر لکھیں۔ ہم صرف یہ بتاتے ہیں کہ درخواست کہاں ہے، اور کچھ نہیں۔
درخواست مفت ہے
فاؤنڈیشن درخواست دیکھنے یا منظور کرنے کی کوئی فیس نہیں لیتی، اور جلدی کے لیے کسی سے پیسے نہیں مانگتی۔ اگر کوئی ہمارے نام پر آپ سے پیسے مانگے تو اس کی اطلاع دیں۔